: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) ریلائنس جیو اپنے موجودہ اور نئے صارفین کے لیے یوم جمہوریہ کی پیشکش لے کر آیا ہے آفر کے تحت 2999 روپے کا ری چارج کرنے پر صارف کو 3 ہزار روپے سے زیادہ کے کوپن ملیں گے یہ کوپن
خریداری، سفر اور کھانے کے بلوں کی ادائیگی کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں جیسے ہی صارف جیو کے پلان کو ری چارج کرے گا، اسے جو کوپن ملے گا وہ فوراً MyJio ایپ میں ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے اس آفر سے صرف 31 جنوری تک فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔