: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26ستمبر(ایجنسی) جیو گیگا فائبر سرویس لانچ کرنے اور 5جی اسپیکٹرم کی سب سے بڑی نیلامی کرنے کے بعد ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو اب 5جی سرویس لانچ کرنے کی پلاننگ
کررہی ہے، کہا جار ہا ہے کہ ریلائنس جیو اسپیکٹرم ایلوکیشن کے 6 مہینوں کے اندر 5جی ٹیلی کام سرویس لانچ کرنے کی پلاننگ کررہی ہے، یعنی کمپنی 2020 کے وسط تک ہندوستان میں 5جی سرویس لانچ کرسکتی ہے.