: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4اپریل(ایجنسی) ریلائنس جیو نے اپنا پیمنٹ بینک شروع کردیاہے، چہارشنبہ سے جیو پیمنٹ بینک کا کام شروع کردیے گا، ریزوربینک نے یہ معلومات دی، ریلائنس انڈسٹری ان 11
درخواستوں میں سے ہے جنہیں اگسٹ 2015 میں پیمنٹ بینک کی شروعات کی منظوری ملی تھی، ریزوربینک کی نوٹیفکیشن کے مطابق جیو پیمنٹ بینک نے 3 اپریل 2018 سے ادائیگی بینک کے طور پر کام شروع کردیا ہے.