: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20جولائی(ایجنسی) ریلائنس انڈسٹری کی کمپنی جیو کا مانسون ہنگامہ آفر جمعہ سے شروع ہوگیا، شام 5 بجے سے جیو یوزرس اپنے پرانے جیو فون کو بدل سکتے ہیں، وہیں دوسری کمپنی کے یوزرس بھی اپنا فیچر فون دے کر 501
روپے میں نیا ہیڈ سیٹ لے سکتے ہیں، حالانکہ یہ جیو فون 2 نہیں ہوگا، بلکہ جیو کا موجودہ ہینڈسیٹ ہی ملے گا، جس میں واٹس ایپ ، فیس بک اور یوٹیوب ایپ ملیں گے، یہ تین فیچر 15 اگسٹ سے اپ ڈیٹ ہونگے، ابھی فی الحال یہ بیٹا ٹسٹنگ میں ہے-