: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23فروری(ایجنسی) ریلائنس جیو کے گاہکوں کے لئے یہ مایوس کرنے والی خبر ہے. آربی آئی کے قواعد کے مطابق، کسی بھی کمپنی کی والیٹ سرویس کی خدمات اٹھانے کے لیے صارفین کو اپنا ای-کے وائی سی کرونا ہوگا، ابھی اس خبر نے زور ہی پکڑا تھا کہ
ریلائنس جیو نے اپنے والیٹ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، اگر آپ ریلائنس جیو کا جیو منی والیٹ کا استعمال کرتے ہیں تو اپنے پیسے کا استعمال فوری کرلیں یا بینک میں واپس ٹرانسفر کروا لیں، ایسا اس لیے کیونکہ 26 فروری کے بعد سے آپ پیسہ ٹرانسفر نہیں کرپائیں گے.