: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) ریلائنس جیو نے انڈیا موبائل کانگریس 2024 میں دو نئے 4جی فیچر فونز لانچ کیے ہیں وی 3 اور وی4 دونوں 4جی فیچر فونز
ہیں جو جیو بھارت سیریز کے تحت لانچ کیے گئے ہیں نئے ماڈلز 1099 روپے کی قیمت پر مارکیٹ میں پیش کیے جائیں گے جیو بھارت V2 ماڈل پچھلے سال لانچ کیا گیا تھا۔