: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 8 نومبر (یو این ا ٓئی) صنعت کار مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس جیو نے کائی او ایسپر مبنی 4جی کی پیڈ اسمارٹ فون’’ جیو فون پرائیما‘‘لانچ کیا ہے یہ کی پیڈ اسمارٹ فون کا سستا
اور جدید ورژن ہے-جیو نے اپنے نئے کی پیڈ اسمارٹ فون کی شکل اور ڈیزائن پر کافی کام کیا ہے جیو فون پرائیما کا ڈیزائن اب کافی بولڈ اور پریمیم لگتا ہے 2.4 انچ ڈسپلے اسکرین بہترین نتائج دیتی ہے۔