: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس جیو نے گنیش چترتھی کے موقع پر ملک کے 8 میٹرو شہروں میں جیو ایئر فائبر لانچ کیا ہے جیو ایئر فائبر ایک انٹیگریٹڈاینڈ ٹو اینڈ سالیوشن
ہے جو گھریلو تفریح، اسمارٹ ہوم سروسز اور تیز رفتار براڈ بینڈ جیسی خدمات فراہم کرے گا مپنی نے جیو ایئر فائبر سروس کو دہلی، ممبئی، حیدرآباد، کولکتہ، احمد آباد، بنگلورو، چنئی اور پونے میں لائیو کردیا ہے۔