نئی دہلی ، 03 دسمبر (یواین آئی) مکیش امبانی کی ریلائنس جیو نے سان فرانسسکو کی موبائل گیمنگ کمپنی کیرکی میں سرمایہ کاری کی
ہے۔
تاہم ریلائنس جیو نے سرمایہ کاری کی مجموعی رقم کا ذکر نہیں کیا ہے۔
کیرکی نے اب تک مجموعی طور سے 2.20 بلین ڈالر کا سرمایہ اکٹھا کیا ہے۔