: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) ملک کےمعروف صنعت کار مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس جیو نے کچھ ایسے 5 جی سلوشن تیار کیے ہیں، جو دیہی ہندوستان کی کایاکلپ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں یہ 5 جی حل کھیتی
باڑی سے لے کر مویشی پروری تک دیہاتوں میں ہر ایک کے رہنے کے انداز کو بدل دیں گے مکیش امبانی نے 5G ٹیکنالوجی کو کام دھینوقرار دیا ہے، ایک ایسی ٹیکنالوجی جو شہروں کے ساتھ ساتھ دیہاتوں کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوگی۔