: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی)ریلائنس جیو اپنے ایئر فائیبر صارفین کے لیے نیا ‘فریڈم آفر’ لیکر آیا ہے آفر کے تحت نئے جیو ایئر فائیبر صارفین کا انسٹا لیشن صفر کر دیا گیا ہے یعنی 15 اگست تک جیو ایئر فائیبر کنکشن
ایکٹیویٹ کرانے پر جیو ایئر فائیبر صارفین کو کوئی فیس نہیں دینا ہوگی آفر کا فائدہ 26 جولائی سے 15 اگست کے درمیان ایکٹیویٹ ہونے والے تمام کنکشن پر دیا جائے گا انسٹالیشن فیس میں چھوٹ 3 مہینے، 6 اور 12 مہینے والے تمام ایئر فائیبر پلانس پر دستیاب ہے۔