: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) ریلائنس جیو چینی کمپنیوں کو پیچھے دھکیل کر دنیا بھر میں ڈیٹا کی کھپت کے معاملے میں نمبر ایک کمپنی بن گئی ہے۔ کمپنی کے جون کی سہ ماہی کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جیو نیٹ ورک پر
ڈیٹا کی کھپت 44 ایکسا بائٹ یعنی 4400 کروڑ جی بی کو عبور کر چکی ہے۔ یہ گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 33 فیصد کا اضافہ ہے۔ ملک میں پہلی بار اوسط ٹیلی کام نیٹ ورک پر صارفین روزانہ ایک جی بی سے کچھ زیادہ ڈیٹا استعمال کر رہے ہیں۔