: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 7 فروری (یو این آئی) ریلائنس جیو اور جی ایس ایم اے نے قومی سطح کا ڈیجیٹل اسکلز پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے یہ پروگرام جی ایس ایم اے کے وسیع تر منسلک خواتین کے عزم کا حصہ ہے
اس پروگرام کے تحت دیہی خواتین کے ساتھ ساتھ پسماندہ اور کم آمدنی والے افراد کو ضرورت کی بنیاد پر تربیت دی جائے گی جس کے ذریعے وہ ڈیجیٹل مہم میں شامل ہو کر اپنی زندگی میں اس کا صحیح استعمال کر سکیں گی۔