جنوری، 14(یو این آئی)سال رواں کے آغاز پر ہم اپنے صارفین کو جدید کلیکشن کی سوغات پیش کرکے ان کی امیدوں مزیدروشن اورتاباں بنانے کی کوشش کررہے ہیں ہر خاص موقع پر ہم صارفین کے چہرے پر چمک اورتابانی دیکھنا چاہتے ہیں اور سورج کی کرنوں سی منور ان ڈیزائنوں کے توسط سے ہم تہواروں کو مزیدپرمسرت بنانیکے لیے ہر جتن کرتے ہیں ان خیالات کا اظہارریلائنس جیویلس کے سی ای او سنیل نائک نے نئے کلیکشن کی لانچنگ کے موقع پر کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ لوہری اور مکر سنکراتی تہوار کے موقع پر ہندوستان کے سب سے معتبر جویلری برانڈ ریلائنس جیویلس نے شاندار ڈیزائنپیش کیے ہیں۔ ریلائنس جیویلس ہیروں سے بنائی گئی کانوں کی بالیاں اور انگوٹھیاں پیش کرتے ہیں جو سورج کی کرنوں سے تحریک پاکر تیار کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جس طرح سورج کیشعاعیں امید کی نئی شعاع لے کر آتی ہیں اسی طرح تہوار کے اس موسم میں ریلائنس
جیویلس آپ کے لیے ایسے ڈیزائن پیش کر رہا ہے جو امید اور نیک خواہشات کی غمازی کرتے ئہیں۔ اس ڈائمنڈ کلیکشن کوبڑی مہارت سے سورج کی رنگ برنگی شعاعوں کی مانند چمکتا ہوا بنایا گیا ہے جو خوشی اور نئی شروعات کے لیے نیک فال ثابت ہوسکتی ہیں۔خوش نظراور منفرد ڈیزائنوں پر مشتمل یہ کلیکشن زیورات کے ذاتی کلیکشن یا اچھے دنوں میں اپنوں کوبطور یادگار پیش کیاجاسکتا ہے۔
اس کے علاوہ ہیروں اور کانوں کی بالیوں کے نئے کلیکشن کو پیش کرتے ہوئے ریلائنس جیویلس نے 14 فروری تک'ڈریم ڈائمنڈ سیل' کے نام سے خصوصی پیشکش کی ہے، جس میں ریلائنس جیویلس میں ہیرے کی مصنوعات کی قیمت پر 25فی صد کی رعایتشامل ہے۔لوگ سونے کی زیوارت سازی پر بھی 25فی صد تک چھوٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ شاندار کلیکشن خصوصا پورے ملک میں ریلائنس جویلری شو روم میں دستیاب ہوگا اور منتخب رینج ریلائنس جیویلس کی ویب سائٹ www.reliancejewels.com پر دستیاب ہوگی۔