: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی, 29اگست(یواین آئی) ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کی آج یہاں ممبئی میں 45 سالانہ جنرل میٹنگ ہوئی جس کی صدارت ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش
امبانی نے کی میٹنگ میں ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے کمپنی کی 45ویں سالانہ جنرل میٹنگ میں تمام شیئر ہولڈرز کا خیرمقدم کیا۔