ممبئی، 26 اپریل (یو این آئی) ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے مالی سال 25-2024 اور چوتھی سہ ماہی کے نتائج کا اعلان کیار یلا ئنس نے 1,071,174 کروڑ روپے
کی ریکار ڈ سالانہ مجموعی آمدنی کی اطلاع دی، جو پچھلے سال سے 7.1 فیصد زیادہ ہے یہ صارفین کے کاروبار اور اوٹو سی میں آمدنی میں مسلسل اضافے سے کار فرما ہے۔