: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 12 اکتوبر (یو این آئی)انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باخ نے نیتا امبانی اور ریلائنس فاؤنڈیشن کے کام کی تعریف کی ہے صدر بچ ممبئی میں جاری آئی او سی
ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر رہے تھے مسٹر باخ نے کہا کہ انہوں نے نئی ممبئی میں ریلائنس فاؤنڈیشن ینگ چیمپس اکیڈمی کے دورے کے دوران جو کچھ دیکھا اس سے وہ بے حد متاثر ہوئے۔