: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 6 نومبر (یو این آئی ) ریلائنس فاؤنڈیشن نے اپنی باوقار پوسٹ گریجویٹ اسکالر شپ کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ نو شعبوں میں پہلے سال کے پوسٹ گریجویٹ طلباء کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں درخواستیں 17 دسمبر 2023 تک کھلی ہیں۔ اسکالر شپ کا مقصد ابھرتی ہوئی صلاحیتوں کو
عالمی معیار کا بنانا ہے ڈیجیٹل، قابل تجدید اور نئی توانائی اور بائیو ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ ریلائنس فاؤنڈیشن کے پوسٹ گریجویٹ اسکالر شپس کا مقصد مستقبل کے لیڈروں کی پرورش کرنا ہے تاکہ ان شعبوں میں سب کے فائدے کے لیے نئی اختراعات اور حل تیار کریں۔