: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 17 مارچ (یو این آئی) ریلائنس فاؤنڈیشن درشٹی، ایک ہولیسٹک ویژن کیئر پروگرام ہے مراٹھی میں بریل اخبار کے آغاز کے ساتھ درشٹی نے خدمات کی
دو دہائیاں مکمل کرلی ہیں درشٹی کے تحت، 20,500 سے زیادہ مفت کارنیل ٹرانسپلانٹ کروائے گئے ہیں اور 1.75 لاکھ سے زیادہ آنکھوں کی دیکھ بھال فراہم کی گئی ہے۔