: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جام نگر، 26 فروری (یو این آئی) ریلائنس انڈسٹریز اور ریلائنس فاؤنڈیشن نے آج اپنے ونتارا (سٹار آف دی فاریسٹ( پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا، جو کہ ہندوستان اور بیرون ملک میں زخمی، بدسلوکی اور خطرے سے دوچار جانوروں کے بچاؤ،
علاج، دیکھ بھال اور بحالی پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے ایک جامع اقدام ہے گجرات میں ریلائنس کے جام نگر ریفائنری کمپلیکس کے گرین بیلٹ کے اندر 3000 ایکڑ پر پھیلے ونتارا کا مقصد عالمی سطح پر تحفظ کی کوششوں میں سرکردہ شراکت داروں میں سے ایک بننا ہے۔