نئی دہلی/11اگست(ایجنسی) الیکٹرانک مصنوعات فروخت کرنے والی ریلائنس ڈیجیٹل نے ڈیجیٹل سیل شروع کی ہے، یہ 11 اگست سے شروع ہوکر 15 اگست تک چلے گی، اس میں کمپنی کئی پرکشش آفر لائی ہے، گراہک کو مصنوعات پر چھوٹ کے ساتھ 10 فیصد کیش بیک بھی ملے گا، کیش بیک آفر سبھی
کریڈیٹ اور ڈیبیٹ کارڈ پر دستیاب ہے، یہ آفر ریلائنس ڈیجیٹل کے ملک بھر میں موجود سبھی اسٹور پر ملے گا، ملک کے 800 شہروں میں کمپنی کے اسٹور ہے.
ریلائنس ڈیجیٹل کا سب سے پرکشش آفر 10990 روپے میں ایچ ڈی ایل ای ڈی ٹی وی کی شروعات ہے، اس قیمت میں لیپ ٹاپ بھی دستیاب ہے.