: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنٹی ، 15 فروری (یو این آئی) مشہور ایف ایم سی جی برانڈ ویلویٹ کو ریلائنس کنزیومر پروڈکٹس لمیٹڈ (آرسی پی ایل) نے ایکوائر کر لیا ہے۔ ویلویٹ مخمل ذاتی نگہداشت کی مصنوعات کی پیکنگ کے لیے مشہور ہے۔ ریلائنس نے ایک بیان میں
کہا کہ اس اسٹریٹجک حصول کے ساتھ ، آرسی پی ایل، ویلویٹ برانڈ میں نئی جان ڈالے گا اور اپنے بھر پور ورثے کو آگے لے جائے گا۔ یہ ریلا ئنس کی مارکیٹ میں ہندوستانی برانڈز کو بحال کرنے اور دوبارہ متعارف کرانے کے عزم کی عکاسی کرتا