ممبئی، 25 مئی (یو این آئی ) ریلائنس کنزیومر پروڈکٹس لمیٹڈ (آرسی پی ایل) نے جمعرات کو کہا کہ اس نے لوٹس چاکلیٹ کمپنی لمیٹڈ کا 51 فیصد کا حصول مکمل کر لیا
ہے۔
کمپنی نے ایک بیان میں کہا، "آرسی پی ایل نے 24 مئی 2023 سے لوٹس کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ کمپنی نے 51 فیصد کنٹرولنگ حصی داری مجموعی طور پر 74 کروڑ روپے میں لی ہے۔"