the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) پٹروکیمیکل، مواصلات، ریٹیل وغیرہ شعبوں میں کاروبار کرنے والی ملک کی سب سے بڑی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے اپنے تیل سے کیمیکلز کے کاروبار کو الگ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کمپنی نے پیر کی دیر شام شیئر بازار کو اس سلسلہ میں مطلع کیا۔ اس کے لئے موجودہ کمپنی میں سے ایک الگ کمپنی بنائی جائے گی۔ اس کے لئے کمپنی نے شیئر ہولڈروں اور قرض دہندگان سے منظوری مانگی ہے۔ کمپنی کو امید ہے کہ آئندہ مالی



سال کی دوسری سہ ماہی تک اس کے لئے منظوری مل جائے گی۔
کمپنی نے کہاکہ آئل ٹو کیمیکلز کاروبار کی تنظیم نو سے اسے اوٹوسی ویلیو چین میں مواقع کا فائدہ اٹھانے کا موقع ملے گا۔ ریلائنس انڈسٹریز تیل سے کیمیکلز کاروبار کے لئے الگ اکائی بنارہی ہے۔ اس قدم سے اسے اسٹریٹجک شراکت داری کے ساتھ اضافہ کے مواقع کو آگے بڑھانے میں مدد ملے گی۔
کمپنی نے امید ظاہر کی کہ اسے آئندہ برس کی دوسری سہ ماہی تک اس کے لئے ضروری منظور ی مل جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.