: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 29 اگست (یو این آئی) ریلائنس کے چیئر مین مکیش امبانی نے کمپنی میں ملازمتوں میں کمی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے اسے گمراہ کن قرار دیا مکیش امبانی نے واضح کیا کہ ریلائنس نے در اصل مالی سال 2023-24 میں لاکھوں ملازمتیں شامل کی ہیں وہ ریلائنس کی 47
ویں سالانہ جنرل میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے امبانی نے کہا کہ ریلائنس نے کل 1.7 لاکھ نئی نوکریاں دی ہیں کمپنی کے کل ملازمین کی تعداد اب 6.5 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ گزشتہ مالی سال میں کمپنی کی سالانہ رپورٹ میں ملازمین کی تعداد میں کمی دیکھی گئی تھی۔