: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اگست (یو این آئی) مرکزی وزارت زراعت نے سال 2021-22 کے لیے اہم زرعی فصلوں کی پیداوار کا چوتھا پیشگی تخمینہ جاری کیا ہے اس میں 31 کروڑ 57 لاکھ ٹن غذائی اجناس کی ریکارڈ پیداوار
ہونے کا تخمینہ ہے، جو کہ 2020-21 کے دوران اناج کی پیداوار سے 50 لاکھ ٹن زیادہ ہے سال 2021-22 کے دوران غذائی اجناس کی پیداوار پچھلے پانچ سالوں (2016-17 سے 2020-21) کے اوسط غذائی اجناس سے ڈھائی کروڑ ٹن زیادہ ہے۔