، مسلم نوجوانوں کو تجارت کی طرف متوجہ ہونے کی ضرورت نے کی ضرورت
نئی دہلی ، 9 دسمبر (یو این آئی) مسلمانوں کو تعلیمی اور معاشی طور پر مضبوط ہونے پر زور دیتے ہوئے سابق مرکزی وزیر اور رکن پارلیمنٹ طارق انور نے کہا کہ مسلم نوجوانوں
کو تعلیمی، سیاسی اور سماجی شراکت داری کے ساتھ معاشی طور پر مضبوط ہونے کے لئے تجارت خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے یہ بات انہوں نے رئیل اسٹیٹ کمپنی ڈیمیوس کے آفس کا افتتاح کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ مسلم نوجوان ہر شعبے میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں-