نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) ریزر بینک آف انڈیا (آر بی آئی) 31 مارچ کو ختم نو ماہ کی مدت کی سر پلس رقم میں سے 99122 کروڑ روپیے مرکزی حکومت کو دے گا۔
آر بی آئی
کے ڈائریکٹر کی مرکزی بورڈ کی میٹنگ میں آج اس تجویز کو منظوری دی گئی۔
آر بی آئی سود کے طور پر اور دیگر ذرائع سے موصول آمدنی میں سے بورڈ کی جانب سے منظور رقم مرکز کو دیتا ہے۔