: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27اپریل(ایجنسی) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد ہی 20 روپے کے نئے نوٹ جاری کرئے گا- مہاتما گاندھی کی نئی سیریز کے ان نوٹوں میں آر بی آئی
گورنر شکی کانت داس کے دستخط ہونگے- اس سے متعلق میں آر بی آئی نے ایک بیان میں کہا کہ 20 روپے کا یہ نیا نوٹ ہر-سبز رنگ کا ہوگا- اسکے پچھے ملک کے کلچر کی جھلک کے طور پر ایلیورا غاروں کی تصویر ہوگی-