: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19نومبر(ایجنسی) انڈین ریزرو بینک بورڈ کی میٹنگ میں پیر کو ممبئی میں شروع ہوگئی ہے، اس میٹنگ میں ورنیش پینٹ چڑھی ہوئی سو روپے کے نئے نوٹ جاری کرنے کی تجویز کو منظور دی جاسکتی ہے، 100 روپے کے اس نئے نوٹ میں کئی خوبیوں
ہونگی، ادھر بینکوں نے بیگنی رنگ کے 100 روپے کے نئے نوٹ کو بازار میں اتارنا شروع کیا ہے، اب یہ بیگنی رنگ کا 100 روپے کا نوٹ اے ٹی ایم میں بھی ملنا شروع ہوگیا ہے، اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو جلد ہی آپ کے ہاتھوں میں 100 روپے کا ایک اور نیا نوٹ پہنچے گا.