: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30جولائی(ایجنسی) ریزروبینک نے پچھلے دنوں NEFT اور RTGS کو فری کردیا تھا- اسکے بعد لوگوں کی یہ شکایت تھی کہ اے ٹی ایم ٹرانزیکشن کو لیکر بھی بینک کوئی ٹھوس فیصلہ لے- کیونکہ مستقبل میں اپنے بینک اور دوسرے بینک کے اے ٹی ایم
سے کچھ ہی ٹرانزیکشن مفت ہے- اسکے علاوہ اگر اکاؤنٹ میں کم سے کم بیلنس مینٹین نہیں ہے تب بھی بینک چارج کرتا ہے- پچھلے دنوں ایک رپورٹ آئی تھی جس کے مطابق پچھلے تین سالوں میں بینک نے کم سے کم بیلنس نہیں ہونے کے نام پر 10 ہزار کروڑ کی کمائی کی ہے-