نئی دہلی/8جنوری(ایجنسی)نوٹ بندی کے بعد موبائل والیٹ کا چلن بہت تیزی سے بڑھا، ڈیجیٹل اکنامی میں موبائیل والیٹ کا بہت بڑا کردار ہے، مثلا PayTm, MobiKwik, PayUMoney,State Bank Buddy,ICICI Pockets, HDFC Chillr کے ذریعہ ٹرانزیکشن کیے جارہے ہیں، لیکن سبھی والیٹ فروری کے بعد کام کے نہیں ہونگے، ریزوربینک
آف انڈیا نے اکٹوبر 2017 میں احکام دیا تھا کہ سبھی کسٹمر کے ویرفیکشن کا کام (KYC-Know Your Customer) فروری 2019 تک پورا کرلیا جائے، لیکن زیادہ تر کمپنیاں اس کام کو پورا کرنے میں ناکامیاب رہے، مکمل یوزرس کے کچھ فیصدی کا ہی کے وائی سی ہو پایا ہے، 90 فیصدی سے زیادہ یوزرس کا ابھی تک verification نہیں ہوا ہے.