the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 8 جون (یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے بیرون ملک سفر کرنے والے ہندوستانیوں کے لئے ادائیگی کے اختیارات کو بڑھانے اور عالمی سطح پر اپنی رسائی اور قبولیت کو بڑھانے کے مقصد سے روپے پری پیڈ فار سیکس کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے بدھ کو جاری مالی سال میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کی دوسری سہ روزہ میٹنگ کے بعد کہا کہ ملک میں بینکوں کی طرف سے جاری کئے گئے روپے



ڈیبیٹ اور کریڈٹ کارڈ بین الا قوامی شراکت داروں کے ساتھ دو طرفہ بین الا قوامی کار ڈاسکیموں کے ساتھ شریک بیکنگ کے انتظامات کے ذریعے سے بین الا قوامی منظوری حاصل کی ہے۔ بیرون ملک سفر کرنے والے ہندوستانیوں کے لیے ادائیگی کے اختیارات کو وسعت دینے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہندوستان میں بینکوں کے ذریعہ اے ٹی ایم پی اوالیس مشینوں اور بیرون ملک آن لائن تاجروں پر استعمال کے لیے روپے پری پیڈ فاریکس کارڈ جاری کرنے کی اجازت دی جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.