the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/14اپریل(ایجنسی) انڈین ریزرو بینک (آر بی آئی) نے وزارت خزانہ کو ہدایات دی ہیں کہ وہ اے ٹی ایم میں کیش کی کمی کا مسئلہ جلد ہی حل کرے. وہیں وزارت نے آربی آئی سے صورتحال کا جائزہ لینے اور جلد ہی معاملے کو حل کرنے کے لئے کہا ہے. اگرچہ آر بی آئی کا کہنا ہے کہ اے ٹی ایم میں کیش بھرنے کے لئے بینکوں کو کافی کیش دستیاب کرایا جا رہا ہے. ایسے میں توقع کی جا رہی ہے کہ اے ٹی



ایم میں اکثر ہونے والے کیش کی کمی کا مسئلہ اب جلد ہی حل ہو جائے گا.

وزارت خزانہ کے اعلی افسران کے مطابق، جن ریاستوں میں اے ٹی ایم میں کیش کی قلت کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، ان میں چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں میں قلت زیادہ ہے. آر بی آئی کے ذریعے بینکوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ان شہروں میں اے ٹی ایم میں تیزی سے کیش ڈالے اور جو اے ٹی ایم خراب ہے، انہیں درست کرنے کی رفتار تیز کریں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.