: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2اپریل(ایجنسی) ویڈوکون معاملے میں جہاں آئی سی آئی سی آئی بینک کی سی ای او چندا کوچر سے پوچھ تاچھ جاری ہے، وہیں اب آربی آئی کے نشانے پر ایکسس بینک کی چیف شیکھا شرما آگئی ہے-
ریزوربینک آف انڈیا نے ایکسس بینک کے بورڈ کے خط لکھا ہے، اس خط میں آر بی آئی نے کہا کہ شیکھا شرما کو تین سال کی چوتھی مدت دینے کے فیصلے پر دوبارہ غور کرنا چاہیئے- بینک نے پیچھلے سال شیکھا کو چوتھے مدت کا آفر کیا تھا-