the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 8اکتوبر (یواین آئی) ٹاٹا گروپ کے سربراہ رتن ٹاٹا نے سرکاری طیارہ خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ایئر انڈیا کے لئے اپنے گروپ کی بولی منظور کرنے کے اعلان پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے ’ویلکم بیک ایئر انڈیا‘ (ایئر انڈیا واپسی پر آپ کا خیرمقدم ہے) مسٹر ٹاٹا نے لکھا ہے کہ ایئر انڈیا کے لئے نیلامی میں ٹاٹا گروپ کے لئے ایک بڑی کامیابی ہے  یہ مانتے ہوئے کہ ایئر انڈیا کو پھر سے مضبوط کرنے میں



بڑی کوشش کرنی ہوگی۔ پر امید ہے کہ اس سے ہوابازی صنعت میں ٹاٹا گروپ کی موجودگی سے ایک مضبوط بازارکا موقع حاصل ہوگا۔خیال رہے کہ ایئر انڈیا کی شروعات 1932میں جے آر ڈی ٹاٹا نے کی تھی۔
رتن ٹاٹا نے اپنے اس ٹوئٹ کے ساتھ ایئر انڈیا کے ایک بوئنگ 747طیارہ کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے جس کی سیڑھیوں کے نیچے سیلیوٹ کی پوزیشن میں جے آر ڈی ٹاٹا کھڑے نظر آرہے ہیں اور ان کے پیچھے ہندستانی لبا س میں فلائٹ اٹینڈینٹس کا گروپ سیڑھیوں سے اتر رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.