the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد، 27 نومبر (ذرائع) اسمبلی انتخابات 2023 کے کے پیش نظر معروف رائڈ شیئرنگ پلیٹ فارم ریپیڈو نے پیر کے روز حیدرآباد کے 2600 سے زیادہ پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹروں کو انتخابات کے دن یعنی 30 نومبر کو مفت سواریوں کا اعلان کیا- ریپیڈو کے شریک بانی ، پاون



گنٹوپلی نے اظہار خیال کیا، ہم لوگوں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ نقل و حمل کی فکر کیے بغیر اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لیے زیادہ تعداد میں شرکت کریں- الیکشن کے دن مفت موٹر سائیکل سواری کی سہولت فراہم کرکے، ہم شہریوں کو اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کی ترغیب دینا چاہتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.