the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،2 فروری (یواین آئی) عالمی بازار کی تیزی کے درمیان ملک کی معیشت کے طویل مدتی ترقی کو رفتاردینے والے بجٹ سے پرجوش سامایہ کاروں کی چوطرفہ خرید کی بدولت شیئر بازار آج مسلسل تیسرے دن بھی ایک فیصد سے زیادہ کے تیزرفتار اضافے میں رہا۔

آئی ٹی سی، ٹی سی ایس، ایس بی آئی ، ریلائنس ، آئی سی آئی سی آئی بینک اور



ہندوستانی ایئرٹیل ، بشمول 21 بڑی کمپنیوں میں ہوئی زبردست خرید کی وجہ سے بی ایس ایس کی تیس شیئروں والےحساس انڈیکس سینسیکس 695.76 پوائنٹ کی چھلانگ لگاکر 59 ہزارپوائنٹ کی نفسیاتی سطح کو پار کرکے59558.33 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 203.15 پوائنٹس پر اچھل کر 17780 پوائنٹس پر رہا ۔
مسلسل تین دن سے سینسیکس 2،300 پوائنٹس سے زیادہ چڑھ گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.