: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5جون(ایجنسی) ای ڈی نے بزنسمین راج کوندرا کو پوچھ تاچھ کرنے کے لیے سمن کیا ہے راج کوندرا بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر ہیں، کوندرا سے ای ڈی بٹ کوائن گھوٹالے کے بارے میں پوچھ تاچھ کریں گی، دوسری طرف خبر ہے کہ کوندرا ای ڈی کے ممبی میں واقع آفس پہنچ گئے ہیں،
آپ کو بتا دیں کہ حال ہی میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے ایسے bitcoin بٹ کوائن یوزرس کو نوٹس بھیجا ہے جو روزانہ ایک کروڑ یا اس سے زیادہ کی ڈیلنگ کررہے ہیں، ان ناموں کو محکمہ کی طرف سے ای ڈی کو بھیجا دیا گیا ہے ای ڈی کو کوندرا کے علاوہ بالی ووڈ کے کئی ستاروں کے منی لانڈرانگ میں شامل ہونے کا شک ہے.