: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،23اکتوبر(یواین آئی)ریڈیسن ہوٹل گروپ نے بنگلورو میں اپنے چھٹے ہوٹل –ریڈیسن ہوٹل بنگلوروایرواسپیس پارک کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔
توقع ہے کہ 157 کمروں پر مشتمل یہ ہوٹل سال 2027 کی دوسری سہ ماہی تک کام کرنے لگے گا اور اس کے نتیجہ میں 250 سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا ہو نگے واضح رہے کہ ریڈلیسن ہوٹل گروپ کے بنگلورو میں پہلے ہی پانچ ہوٹل ہیں
اور ہندوستان کی سلیکون ویلی میں اس نئے ہوٹل کے قیام سے اسکی پوزیشن مضبوط ہو گی۔ کمپیگوڈا انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے 20 منٹ کے فاصلے پر واقع ریڈلیسن ہوٹل بنگلور وایر واسپیس پارک کارپوریٹ ہب سے گھر اہوا ہے جہاں بہت سی کثیر ملکی کمپنیاں موجود ہیں، جو کاروباری مسافروں، مند و بین اور کارپوریٹ پیشہ ور افراد کی آمد کی وجہ سے مہمان نوازی سے متعلق ترقی کے لیے ایک بہترین مقام ہے۔