ممبئی، 3 نومبر (یو این آئی) امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہ کرنے سے عالمی مارکیٹ میں تیزی بر قرار رہنے سے پر جوش سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر ہوئی چوطرفہ خریداری کی بدولت آج شیئر بازار میں مسلسل دوسرے روز بھی تیزی رہی۔
بی ایس ای کا 30 حصص
کا حساس انڈیکس سینسیکس 282.88 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 64363.78 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس
ای اسی طرح بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.71 فیصد بڑھ کر 31735.86 پوائنٹس پر اور اسمال کیپ 0.94 فیصد اضافے کے ساتھ 37589.06 پوائنٹس پر رہا۔
) کانفٹی 97.35 پوائنٹس بڑھ کر 19230.60 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔