: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 12 جون(یو این آئی)پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) آئی وی آ ر پر مبنی یو پی آئی حل -یو پی آئی پے 123 متعارف کروانے والا ملک کا پہلا میگا پبلک سیکٹر بینک بن گیاہے، جوکیش لیس اور کارڈ
لیس کی سمت ڈیجیٹل ادائیگی کے وژن 2025 کے عین مطابق ہے یونیفائیڈ پے منٹس انٹرفیس (یو پی آئی)چوبیس گھنٹے ادائیگی والا چینل ہے، جو صارفین کو تیز، خامیوں سے پاک اور حقیقی وقت میں ادائیگی کرنے کا اہل بناتا ہے۔