the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 18 اگست (یو این آئی) مرکزی وزیر تیل ہردیپ سنگھ پوری نے بدھ کے روز پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے لیے سابقہ ​​کانگریس حکومت کی پالیسیوں کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت بھی اس کا خمیازہ بھگت رہی ہے  حکومت قیمتوں کے حوالہ سے انتہائی حساس اور ریاستوں کوویٹ کی شرح کم کرنی چاہیے انہوں



نے یہاں ایل پی جی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے حوالے سے ایک سوال پر پریس کے نمائندوں کو بتایا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو طے کرنے کا حق دینے کا قانون کانگریس کے دور میں لایا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے کمپنیاں بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق قیمتیں طے کرتی ہیں۔ اس معاملہ میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.