the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 29 ستمبر (یو این آئی) عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ستمبر کے ماہانہ فیوچرڈیل سیٹلمنٹ پر سرمایہ کاروں کی احتیاط کے درمیان پاور ، یوٹیلٹیز اور آئی ٹی سمیت دس گروپوں میں ہونے



والی فروخت کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی آج ساتویں دن دباؤ میں رہے- بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 188.32 پوائنٹس گرکر 56409.96 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 40.50 پوائنٹس گر کر 16818.10 پوائنٹس پر آگیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.