: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/6جنوری(ایجنسی) مرکزی کابینہ کے ذریعہ بینک رپسی قانون میں تبدیلی کے آرڈیننس کو صدر جمہوریہ سے منظوری مل گئی ہے۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے منظوری ملنے کے بعد یہ قانون قابل اطلاق ہوجائے گا۔
اس آرڈیننس کے نافذ ہونے پر دیوالیہ کمپنیوں کے
پرموٹروں کی مشکلوں میں اضافہ ہوجائے گا۔ صدر جمہوریہ کے ذریعہ اس آرڈیننس کو منظوری ملنے کے بعد وجے مالیہ اور نیرو مودی جیسے بھگوڑوں پر لگام لگایا جاسکے گا۔
صدر جمہوریہ نے بینک رپسی قانون میں تبدیلی کے آرڈیننس کو منظوری دے دی ہے۔ اس آرڈیننس کے لاگو ہونے پر دیوالیہ کمپنیوں کے پروموٹروں کی مشکلوں میں اضافہ ہوجائے گا۔