the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23اگسٹ (ایجنسی) نئی ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو کے 
جیو فون کی پری بکنیگ، جمعرات شام کو شروع ہو گی. کمپنی اس فون کے ذریعہ ملک کے تقریبا 50 کروڑ فیچر فون صارفین کو ہدف بنارہی ہے. کمپنی ہر ہفتے 50 لاکھ جیوفونس فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے.

کمپنی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جیوفوس کی بکنگ 24 اگسٹ سے شام پانچ بجے شروع ہوگی. فون کی پری بکنگ



کمپنی کی ویب سائٹ اور ایپ مائی جیو اور ریلائنس ڈیجیٹل وغیرہ پر کیا جا سکتا ہے، 500 روپے کی ادائیگی کے ساتھ. اس کمپنی نے اس فون کی قیمت 1500 روپئے رکھی ہے- پری بکنگ کے وقت 500 روپے جمع کروانے ہونگے- جبکہ باقی 1000 روپے فون ملنے پر ادا کرنے ہونگے.


کمپنی کا کہنا ہے کہ اگر کوئی گراہک تین سال یعنی 36 مہینے کے بعد جیوفونس واپس کرتا ہے تو اسے 1500 روپے واپس لوٹائیں جائیں گے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.