نئی دہلی/9جولائی(ایجنسی) بجٹ پیش ہونے کے بعد پہلی بار پیٹرول 6 پیسے فی لیٹر سستاہوا ہے- آج لگاتار دوسرے دن ڈیزل کی قیمت میں گراوٹ آئی ہے- منگل کو ڈیزل 10 پیسے فی لیٹر سستا ہوا ہے- پیر کو بھی یہ 10 پیسے فی لیٹر سستا ہوا ہے- پیر کو بھی یہ 10 پیسے
سستا ہوا تھا- پانچ جولائی کو پیش ہوئے بجٹ میں پیٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھ گئی تھی جسکے بعد 7 جولائی کو پیٹرول 2.45 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 2.36 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا تھا-
دہلی میں ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 72.90 روپے اور ڈیزل کی قیمت 666.49 روپے ہے-