: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21فروری(ایجنسی) پنجاب نیشنل بینک میں 11500 گھوٹالے کے بعد پہلی بار خود بینک کارروائی کی ہے. بینک مینجمنٹ نے گزشتہ ایک ہفتہ میں 18،000 ملازمین
کا تبادلہ کیا ہے. یہ ٹھیک اس وقت ہوا جب سی بی آئی مسلسل بینک کے ملازمین کو گرفتار کر رہی ہے. ابھی تک سی بی آئی نے تین ملازمین اور بینک کے جنرل منیجر کو گرفتار کیا ہے.