: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27فروری(ایجنسی) ڈائمنڈ کاروباری نیرو مودی اور میہول چوکسی کے پی این بی سے جوڑے ایک اور گھوٹالے کے سامنے آنے کے بعد مرکزی تفتیشی بیورو (CBI) کا بیان سامنے آیا ہے. سی بی آئی نے منگل کو بتایا کہ گیتانجلی جیمس
کا 1251 کروڑ روپے کا ایک اور گھوٹالہ پکڑ میں آیا ہے، سی بی آئی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اب جانچ ایجنسی 12،636 کروڑ روپے کے پی این بی گھوٹالے کی جانچ کررہی ہے، سی بی آئی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ معاملہ پہلے 11،421 کروڑ روپے کے گھوٹالے کا تھا.