نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) پبلک سیکٹرکے پنجاب نیشنل بینک کو مالی سال 2020-21 کے لیے "راج بھاشا کیرتی" کا پہلا انعام ملا ہے۔
یہ ایوارڈ بینکوں میں ہندی میں
شاندار کام کے لئے ہرسال وزارت داخلہ حکومت ہند کی طرف سے دیاجاتا ہے۔
پنجاب نیشنل بینک گزشتہ چار سالوں سے راج بھاشا کا اعلیٰ "راج بھاشا کیرتی" پہلا انعام حاصل ہو رہا ہے۔